
لیجندڑی فاسٹ بولر وسیم اکرم نے نسیم شاہ کو اہم نصیحت کردی۔
سوئنگ کے سلطان کے نام سے مشہور وسیم اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری ویڈیو بیان میں نسیم شاہ کی بولنگ کی تعریف کرتے ہوئے انہیں کچھ نصیحت بھی کی۔
وسیم اکرم نے کہا کہ نسیم شاہ ابھی چھوٹا ہے ،کرکٹ بھی کم کھیلی ہے، امید ہے وہ مستقبل میں بڑا بولر بنے گا۔
انہوں نے نسیم شاہ کی بولنگ کی تعریف کرتے ہوئے باؤنسر کروانے کے لیے مفید مشورے بھی دیے۔
AdvertisementLittle advise to our talented speedster @iNaseemShah . How to bowl bouncers on slow pitches. #PAKvsSL pic.twitter.com/BGdyoTF7cf
— Wasim Akram (@wasimakramlive) July 16, 2022
واضح رہے کہ نسیم شاہ نے سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ایک وکٹ حاصل کی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News