Advertisement
Advertisement
Advertisement

قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ سیگفرائیڈ ایکمین لاہور پہنچ گئے

Now Reading:

قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ سیگفرائیڈ ایکمین لاہور پہنچ گئے

کامن ویلتھ گیمز کی تیاری کے لئے پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ سیگفرائیڈ ایکمین لاہور پہنچ گئے ہیں۔

  ہالینڈ سے تعلق رکھنے ایکمین کی ویزا مسائل کی وجہ سے آمد میں دو ہفتے تاخیر ہوئی ہے، نیدر لینڈ میں پاکستانی سفارت خانے سے سفری دستاویز مکمل ہونے کے بعد پاکستانی ہاکی ٹیم کے ڈچ کوچ کو 5 جولائی کو پاکستان کا ویزہ جاری کیا گیا تھا۔

ہیڈ کوچ سیگفرائیڈ ایکمین آج شام کے سیشن میں ٹریننگ کی نگرانی کریں گے۔

قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے میری مدد کی، ٹیم کو جوائن کرنے کے لئے بے تاب ہوں۔

رواں ماہ برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کے لیے قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں شروع ہوگیا ہے۔

Advertisement

ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ 8 جولائی سے عید کی چھٹیوں کے وقفے کے بعد 23 جولائی تک جاری رہے گا، جس کے بعدقومی ٹیم برمنگھم روانہ ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انڈر 20 فٹبال ورلڈ کپ: مراکش نے پہلی مرتبہ ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی
آصف آفریدی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے پاکستان کے دوسرے عمر رسیدہ کھلاڑی
ویمنز ورلڈ کپ، انگلینڈ نے بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنی ہے، ہر میچ فائنل سمجھ کر کھیل رہے ہیں، ہیڈ کوچ اظہر محمود
پرتھ، آسٹریلیا نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا، پہلے ون ڈے میں 7 وکٹوں سے کامیابی
کیا واقعی مچل اسٹارک نے شعیب اختر کی تیز ترین گیند بازی کاریکارڈ توڑ دیا ؟ حقیقت سامنے آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر