Advertisement
Advertisement
Advertisement

ساحر علی بگا اور آئمہ بیگ کی آواز میں کے پی ایل کا آفیشل ترانہ جاری

Now Reading:

ساحر علی بگا اور آئمہ بیگ کی آواز میں کے پی ایل کا آفیشل ترانہ جاری

کشمیر پرئمئیر لیگ سیزن ٹو کا آفیشل ترانہ جاری کر دیا گیا ہے، آفیشل ترانہ مشہور گلوکار ساحر علی بگا اور آئمہ بیگ نے گایا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹیلنٹ پاور ہاؤس آئمہ بیگ نے کشمیر پریمیئر لیگ کے پی ایل ترانے کے لیے ساحر علی بگا کے ساتھ مل کر کام کیا ہے.

کشمیر پریمئیر لیگ کے منتظمین اس ترانے کو سوشل میڈیا پر شئیر کیا ہے جو شئیر ہونے کے بعد بہت سے لوگوں نے دیکھا، خاص طور پر اس ترانے کو کرکٹ کے شائقین بہت پسند کر رہے ہیں اور اسے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

پاکستان کے معروف سابق کرکٹر شاہد خان آفریدی کو کشمیر پریمئیر لیگ سیزن ٹو کا برانڈ ایمبیسیڈر منتخب کیا گیا ہے۔

کشمیر پریمئیر لیگ کی انتظامیہ  نے آنے والے دوسرے ایڈیشن کے لیے اپنا انتہائی منتظر سرکاری ترانہ جاری کر دیا ہے اس ترانے کی ویڈیو میں بین الاقوامی اسٹارز کرکٹرز شاہد آفریدی، شعیب ملک، عامر یامین اور کامران اکمل شامل ہیں۔

واضح رہے کہ راولاکوٹ ہاکس ٹائٹل کا دفاع کرے گا جس کے بعد ٹیموں کے روسٹر کے دو نئے ایڈیشن ہوں گے۔

میرپور رائلز اور جموں جنباز۔ دیگر ٹیموں میں کوٹلی لائنز، باغ اسٹالینز، اوورسیز واریئرز اور مظفرآباد ٹائیگرز شامل ہیں۔ ایونٹ مظفرآباد کرکٹ سٹیڈیم میں ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتیوں کو پھر مرچیں لگ گئیں، رونالڈو نے بھی حارث رؤف کے انداز میں رافیل گرایا، ویڈیو وائرل
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر