Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیفا ورلڈ کپ قطر 2022، پاکستان کا سیکیورٹی کیلئے معاونت فراہم کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

فیفا ورلڈ کپ قطر 2022، پاکستان کا سیکیورٹی کیلئے معاونت فراہم کرنے کا فیصلہ

پاکستان  نے فیفا ورلڈ کپ قطر 2022 میں سیکیورٹی  کے لیے معاونت فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق  پاکستان  فیفا ورلڈ کپ کی سیکیورٹی  کے لیے  قطر کو معاونت فراہم کرے گا۔ وفاقی کابینہ نے قطر کے ساتھ معاہدہ کرنے کی منظوری  دے دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ   وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے وزارت دفاع کی سمری کی منظوری دی۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ فیفا ورلڈ کپ  قطر 2022 کی سیکیورٹی کوریج میں تعاون کا معاہدہ کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ  فیفا ورلڈ کپ  2022 نومبر دسمبر میں قطر میں کھیلا جانا ہے۔ایونٹ کا افتتاحی میچ 20 نومبر کو جبکہ فائنل میچ 18 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔

Advertisement

قطر پہلی مرتبہ فیفا ورلڈکپ کی میزبانی کے فرائض انجام دے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر