Advertisement
Advertisement
Advertisement

شعیب اختر کے گُٹھنے کا آپریشن، مداحوں سے دعاؤں کی درخواست

Now Reading:

شعیب اختر کے گُٹھنے کا آپریشن، مداحوں سے دعاؤں کی درخواست

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کو گُھٹنے کے آپریشن کے لیے اسپتال میں داخل کر لیا گیا جہاں انہوں نے اپنے مداحون سے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔

سابق کرکٹر شعیب اختر نے اسپتال کی بیڈ سے ایک ویڈیو پیغام جاری کی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ گُٹھنے کا 8 گھنٹے کا طویل آپریشن ہوگا جس کے لیے انہیں دعاؤں کی سخت ضرورت ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Shoaib Akhtar (@imshoaibakhtar)

Advertisement

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے کہا کہ مجھے امید ہے یہ میری آخری سرجری ہوگی، اس سے قبل میرے گھٹنے کے پانچ آپریشن ہوچکے ہیں۔

اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں ایک بات کہنا چاہوں گا کہ میں نے پاکستان کے لیے بولر کے طور پر کھیلا جس پر مجھے فخر ہے لیکن یہ سرجری کروانی پڑے گی اور مجھے مکمل صحتیاب ہونے اور درد ختم ہونے میں دو سے تین ہفتے درکار ہوں گے۔

شعیب اختر نے اپنے پیغام میں تمام مداحوں سے خصوصی طور پر دعاؤں کی درخواست کی ہے۔

واضح رہے کہ شعیب اختر کے گھٹنوں کے ٹشوز اور ہڈیاں متاثر ہوئی ہیں جس کے بارے میں وہ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر  بتاتے رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر