Advertisement
Advertisement
Advertisement

محمد وسیم ایشیاء کپ سے باہر، حسن علی کو فوری دبئی بلوالیا گیا

Now Reading:

محمد وسیم ایشیاء کپ سے باہر، حسن علی کو فوری دبئی بلوالیا گیا

قومی کرکٹ ٹیم کے  فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر کی جگہ  حسن علی کو فوری دبئی بلوالیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  فاسٹ بولر محمد وسیم جونئیر سائیڈ اسٹرین انجری کے باعث اے سی سی ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔

محمد وسیم کو پریکٹس سیشن کے دوران کمر میں تکلیف محسوس ہونے پر گزشتہ روز دبئی میں ان کا ایم آر آئی اسکین کروایا گیا تھا۔

ایم آر آئی اسکین رپورٹ کا جائزہ لینے کے بعد  پی سی بی میڈیکل پینل نے انہیں وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

چیمپئنز ٹرافی 2017 کے بہترین بولر حسن  علی کو  ان کے متبادل کے طور پر قومی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔حسن علی پہلی دستیاب فلائٹ سے دبئی پہنچ کر قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ 2025: بنگلا دیش نے افغانستان کو 8 رنز سے ہرا دیا
پہلا ونڈے؛ پاکستان ویمنز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 256 رنز کا ہدف
بھارتی دباؤ پر میچ ریفری کی ملی بھگت کا بھانڈا پھوٹ گیا
ایشیا کپ 2025: آئی سی سی نے اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کردیا
ایشاکپ؛ یو اے ای نے عمان کو شکست دے دی
ایشیا کپ: میچ ریفری کی تبدیلی تک پاکستان کا مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر