Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایشیاء کپ کا فائنل کون جیتے گا؟ بڑی پیش گوئی آگئی

Now Reading:

ایشیاء کپ کا فائنل کون جیتے گا؟ بڑی پیش گوئی آگئی

ایشیاء کپ کا فائنل جیتنے کے حوالے سے سابق کرکٹرز نے پیش گوئی کی ہے۔

حال ہی میں بوم بوم آفریدی نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بطور پاکستانی میری یہی خواہش ہے کہ پاکستان یہ ٹورنامنٹ جیتے۔

انہوں نے کہا کہ میرا رضوان کو مشورہ ہے کہ آگر انجری تنگ کر رہی ہے تو آرام کرے اور بابر اعظم بہترین کھلاڑی ہیں انہیں دباؤ میں نہیں آنا چاہیے۔

سابق فاسٹ بالر شعیب اختر کسی تعارف کے محتاج نہیں ہے، انہوں نے ایشیاء کپ کا فائنل جیتنے کے حوالے سے کہا میں نے تو فائنل کے ٹکٹ بھی خرید لیے تھے کیوں امید تھی کہ فائنل انڈیا اور پاکستان کا ہو گا اور ہم جیتیں گے لیکن انڈین ٹیم پہلے ہی باہر ہو گئی۔

Advertisement

سابق کپتان انضمام الحق کا ایشیاء کپ کا فائنل جیتنے کے حوالے سے کہنا ہے کہ بھارت جو فائنل تک نہیں آسکا اس کی وجہ بھارت کا پاکستان سے ہارنا تھا۔

انہوں نے کہا کہ میں پرامید ہوں کہ ایشیاء کپ پاکستان ہی جیتے گا۔

واضح رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ایشیاء کپ کا فائنل 11ستمبر کو ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر