Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹینس کی دنیا پر راج کرنے والے راجر فیڈرر ریٹائر

Now Reading:

ٹینس کی دنیا پر راج کرنے والے راجر فیڈرر ریٹائر

 ٹینس کی دنیا پر راج کرنے والے  سوئس اسٹار راجر فیڈرر ریٹائر ہوگئے۔

تفصیلات  کے مطابق تقریباً دو دہائیوں تک ٹینس کی دنیا پر راج کرنے والے راجر فیڈرر نے ٹینس کو الودع کہہ دیا۔  وہ نم آنکھوں کے ساتھ کورٹ سے رخصت ہوئے۔

Advertisement

ٹینس کے عظیم کھلاڑی اور 20 گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے والے راجر فیڈرر آخری بار لیور کپ میں ایکشن میں نظر آئے۔  ان کے روایتی حریف سمجھے جانے والے رافیل نڈال ان کے ڈبلز کے ساتھی کے طور پر کھیلے۔

https://twitter.com/Wimbledon/status/1573577942432718851

لیور کپ میں نڈال اور فیڈرر کی جوڑی کو جان سوک اور فرانسس ٹیافو نے شکست دی۔

میچ کے اختتام پر فیڈرر اپنے جذبات پر قابو نہ پا سکے اور کورٹ میں موجود اپنی بیوی، بچوں اور ساتھی کھلاڑیوں کو گلے لگا کر رو پڑے۔

رافیل نڈال بھی اپنے ساتھی کھلاڑی کی رخصت کے موقع پر آبدیدہ ہو گئے۔

میچ کے اختتام پر بات کرتے ہوئے راجر فیڈرر کا کہنا تھا کہ یہ ایک شاندار دن رہا  اور میں اداس نہیں بلکہ خوش ہوں۔

https://twitter.com/ClutchPointsApp/status/1573458481331462144

راجر فیڈرر کو ان کے ساتھی کھلاڑیوں اور مداحوں کی جانب سے ان کے زبردست کیریئر پر شاندار خراج تحسین پیش کیا گیا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر