Advertisement
Advertisement
Advertisement

کھلاڑیوں کا فاسٹ بولر شہزاد اعظم کے انتقال پر افسوس کا اظہار

Now Reading:

کھلاڑیوں کا فاسٹ بولر شہزاد اعظم کے انتقال پر افسوس کا اظہار
کھلاڑیوں کا فاسٹ بولر شہزاد اعظم کے انتقال پر افسوس کا اظہار

کھلاڑیوں کا فاسٹ بولر شہزاد اعظم کے انتقال پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے فاسٹ بولر رانا شہزاد اعظم 36 سال کی عمر میں آج دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ہیں۔

رانا شہزاد اعظم کا فرسٹ کلاس کرکٹ میں شاندار ریکارڈ رہا ہے، انہوں نے 95 میچز میں 388 وکٹیں حاصل کیں جب کہ 2015 میں انہوں نے پاکستان اے ٹیم کی بھی نمائندگی کی تھی۔

رانا شہزاد اعظم نے آخری مرتبہ 2018 میں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلی تھی، علاوہ ازیں انہوں نے کل 182 ڈومیسٹک میچز کھیلے اور تمام فارمیٹس میں 496 وکٹیں حاصل کیں۔

شہزاد اعظم کو آخری مرتبہ میریلیبون کرکٹ کلب کی جانب سے میچ کھیلتے ہوئے دیکھا گیا تھا جو 2020 میں پاکستان کا دورہ کرچکی ہے۔

شمالی پاکستان کی ٹیم کی جانب سے کھیلتے ہوئے انہوں نے 4 اوورز میں 30 رنز دے کر ایک وکٹ حاصل کی تھی۔

Advertisement

ان کے انتقال کی خبر سن کر کرکٹ برادری میں سوگ کا سماں ہے جب کہ کرکٹر کی جانب سے افسوس کا اظہار بھی کیا جارہا ہے۔

شان مسعود، وہاب ریاض، یاسر عرفات، شاداب خان اور دیگر کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر دکھ کا اظہار کیا گیا ہے۔

Advertisement

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر