Advertisement
Advertisement
Advertisement

امام الحق والد کی سرجری کے باعث کاؤنٹی چھوڑ کر واپس وطن پہنچ گئے

Now Reading:

امام الحق والد کی سرجری کے باعث کاؤنٹی چھوڑ کر واپس وطن پہنچ گئے
امام الحق والد کی سرجری کے باعث کاؤنٹی چھوڑ کر واپس وطن پہنچ گئے

امام الحق والد کی سرجری کے باعث کاؤنٹی چھوڑ کر واپس وطن پہنچ گئے

انگلینڈ میں جاری کاؤنٹی چیمپئن شپ میں سمرسیٹ کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی بلے باز امام الحق اپنے والد کی علالت کے باعث وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق قومی بلے باز امام الحق کینٹ کے خلاف کاؤنٹی چیمپئن شپ کا میچ نہیں کھیل سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق کی طبیعت ناساز

Advertisement

امام الحق کے والد کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد ڈاکٹرز نے آپریشن کا مشورہ دیا تھا جب کہ ان کے والد کا آپریشن لاہور کے نجی اسپتال میں ہونا ہے۔

دریں اثنا کاؤننٹی چیمپئن شپ میں سمر سیٹ کے ڈائریکٹر کرکٹ اینڈی ہیری نے امام الحق کا کلب کے لیے تعاون پر شکریہ ادا کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں امام الحق کے کلب میں شامل ہونے کے بعد سے کلب کے لیے آن یا آف فیلڈ ان کے تعاون پر شکر گزار ہوں۔ سمر سیٹ کرکٹ کلب کے تمام کھلاڑی، عملے اور فالوورز کی جانب سے ہم امام الحق اور ان کی فیملی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ بائیں ہاتھ کے بلے باز امام الحق قائد اعظم ٹرافی کا پہلا میچ بھی نہیں کھیل سکیں گے جب کہ وہ ممکنہ طور پر ٹورنامنٹ کا دوسرا میچ کھیلیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر