Advertisement
Advertisement
Advertisement

طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا افغان ٹیم سے رابطہ، کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہا

Now Reading:

طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا افغان ٹیم سے رابطہ، کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہا

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے  افغان ٹیم سے رابطہ کرکے کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہاہے۔

تفصیلات کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد  اور ڈاکٹر واسع  نے  متحدہ عرب امارات میں موجود افغان ٹیم سے اسکائپ  پر رابطہ کیا ۔

دونوں رہنماؤں نے  ایشیا کپ میں ٹیم کی بہترین کارکردگی کو سراہا۔

واضح رہے کہ افغانستان ٹیم ایشیا کپ کے سپ فور مرحلے میں رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے تاہم اسے سپر فور کے پہلے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا سے شکست ہوئی تھی۔

آج افغانستان ٹیم اپنے دوسرے میچ میں پاکستان کے مد مقابل آئے گی جبکہ کل اس کا مقابلہ بھارت سے ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر