Advertisement
Advertisement
Advertisement

حیدر علی اچانک طبیعت خرابی کے باعث اسپتال منتقل

Now Reading:

حیدر علی اچانک طبیعت خرابی کے باعث اسپتال منتقل
کرکٹر حیدر علی کیخلاف خاتون سے زیادتی کاکیس خارج کردیا گیا

قومی ٹیم کے نوجوان بیٹر حیدر علی کو اچانک طبیعت خرابی کے بعد اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نوجوان کھلاڑی حیدر علی کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی ہے جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

پی سی بی کے مطابق حیدر علی آج رات اسپتال میں ہی گزاریں گے جہاں ان کا مکمل چیک اپ کیا جائے گا۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: تیسرےٹی ٹوئنٹی میں مین آف دی میچ حیدر علی نے کس کے مشوروں پر عمل کیا؟

پی سی بی کا یہ بھی کہنا تھا کہ قومی ٹیم آج ہوٹل میں آرام کرے گی اور کرکٹ کے حوالے سے کوئی سرگرمی نہیں ہوگی۔

واضح رہے کہ حیدر علی آج انگلینڈ کے خلاف ہونے والے چھٹے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی اسکواڈ کا حصہ تھے جب کہ انہوں نے بیٹنگ کرتے ہوئے 14 گیندوں پر 18 رنز اسکور کیے تھے۔

چھٹے میچ میں قومی ٹیم کو انگلینڈ کے ہاتھوں 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جب کہ سیریز میں دونوں ٹیمیں 3-3 میچز جیت کر برابر ہیں۔

Advertisement

ٹی ٹوئنٹی سیریز کا ساتواں اور فیصلہ کن میچ بروز اتوار 2 اکتوبر کر لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جو مقامی وقت کے مطابق شام 7:30 بجے شروع ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر