Advertisement
Advertisement
Advertisement

محمد رضوان نے ایک اور بڑا اعزاز حاصل کرلیا

Now Reading:

محمد رضوان نے ایک اور بڑا اعزاز حاصل کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ایک اور  بڑا اعزاز حاصل کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق   انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا گیا۔

محمد رضوان آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار پائے۔ انہیں  ستمبر کے مہینے کا پلیئر آ ف دی منتھ قرار دیا گیا۔

محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے نمبر ون بیٹر بھی ہیں۔

دوسری جانب بھارت کی ہرمن پریت کور  آئی سی سی ویمن پلئیر آف دی منتھ قرار پائیں۔

بھارت کی سمرتی مندھانا اور بنگلہ دیش کی کپتان نگار سلطانہ بھی ویمنز پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد تھیں۔

Advertisement

محمد رضوان نے اپنا آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ سیلاب متاثرین کے نام کر دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر