Advertisement
Advertisement
Advertisement

کریم بینزیما نے پہلی بار بیلن ڈی اور ایوارڈ جیت لیا

Now Reading:

کریم بینزیما نے پہلی بار بیلن ڈی اور ایوارڈ جیت لیا

ریال میڈرڈ اور فرانس کے فارورڈ کریم بینزیما نے پہلی بار سال کے بہترین فٹبالر کا بیلن ڈی اور ایوارڈ جیتا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق بیلن ڈی اور ایوارڈ جیتنے والے کریم بینزیما نے 46 گیمز میں 44 گول کیے اور انہوں نے 2021-22 میں چیمپئنز لیگ اور لا لیگا جیتنے میں ریال میڈرڈ کی مدد کی۔

لیونل میسی 7 اور کرسٹیانو رونالڈو نے 5 بیلن ڈی اور ایوارڈ جیتے ہیں اور گزشتہ 13 میں سے 12 ایوارڈ پر انہی دونوں کھلاڑیوں کا قبضہ ہے۔

بایرن میونخ کے ساڈیو مانے، جو 2021-22 میں لیورپول میں تھے، مانچسٹر سٹی کے کیون ڈی بروئن سے آگے دوسرے نمبر پر تھے۔

بارسلونا کی الیکسیا پوٹیلس نے 2022 کی بہترین خاتون فٹبالر کو دیا جانے والا ویمنز بیلن ڈی اور برقرار رکھا۔

انگلینڈ یورو 2022 کی فاتح اور آرسنل کے فارورڈ بیتھ میڈ دوسرے نمبر پر رہے۔

پریمیئر لیگ چیمپیئن مانچسٹر سٹی، جس کے چھ نامزد افراد تقریب میں تھے، کو لیورپول سے پہلے سال کے بہترین کلب کا ایوارڈ دیا گیا۔

Advertisement

2021-22 کے سیزن میں کارکردگی کی بنیاد پر سال کے بہترین فٹ بالر کو بیلن ڈی آر سے نوازا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
ٹی 20 میں سنچری کا نیا ریکارڈ، فل سالٹ نے جنوبی افریق بالرز کو تگنی کا ناچ نچا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر