Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہین آفریدی کو زمبابوے کے خلاف آرام دیے جانے کا امکان

Now Reading:

شاہین آفریدی کو زمبابوے کے خلاف آرام دیے جانے کا امکان
شاہین آفریدی کو زمبابوے کے خلاف آرام دیے جانے کا امکان

شاہین آفریدی کو زمبابوے کے خلاف آرام دیے جانے کا امکان

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں زمبابوے کے خلاف آرام دیے جانے کا امکان ہے۔

آسٹریلیا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جاری ہے جس میں قومی ٹیم کا مقابلہ  جمعرات کو زمبابوے کے خلاف ہوگا۔

Advertisement

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس میچ میں شاہین آفریدی کو آرام دیے جانے کا امکان ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ قومی ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنی مہم کا آغاز روایتی حریف بھارت سے کیا جس میں انہیں 4 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

اس میچ میں شاہین آفریدی کو بھی کھلایا گیا تھا لیکن انجری سے صحتیاب ہونے کے بعد ان کی کاکردگی کافی مایوس کن رہی۔

شاہین آفریدی نے بھارت کے خلاف 4 اوورز کروائے جس میں کوئی وکٹ حاصل نہ کرسکے جب کہ انہوں نے 34 رنز بھی دیے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: شاہین آفریدی نے افغان بلے باز کو اسپتال پہنچادیا

انہوں نے بھارت کے خلاف پھنسے ہوئے میچ میں اٹھارہواں اوور بھی کروایا تھا جس میں انہوں نے 3 چوکے کھانے کے ساتھ ساتھ 17 رنز دیے تھے۔

Advertisement

خیال رہے کہ قومی فاسٹ بولر نے گھٹنے کی انجری سے صحتیاب ہونے کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں تین ماہ بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر