Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ کو بڑا دھچکا، اہم بولر انجری کے باعث ایونٹ سے باہر

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ کو بڑا دھچکا، اہم بولر انجری کے باعث ایونٹ سے باہر

انگلینڈ کے اہم فاسٹ بولر ریس ٹوپلی   انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوگئے۔

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق  ریس ٹوپلی  بائیں ٹخنے میں انجری کے سبب آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔

ٹوپلی پیر کے روز برسبین میں پاکستان کے خلاف وارم اپ میچ سے قبل فیلڈنگ پریکٹس کے دوران انجری کا شکار ہوئے  تھے۔

انگلینڈ ٹیم میں ٹائمل ملز کو ریس ٹوپلی کے متبادل کے طور شامل کرلیا گیا ہے، وہ  ریزرو کھلاڑی کے طور پر ٹیم کے ہمراہ آسٹریلیا گئے تھے۔

Advertisement

دوسری جانب ٹائمل ملز کی جگہ اب لیوک ووڈ کو ٹریولنگ ریزرو کے طور پر اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔

انگلینڈ ٹیم ایونٹ میں اپنا پہلا میچ ہفتے  کو پرتھ میں افغانستان کے خلاف کھیلے  گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر