Advertisement

شعیب ملک سے علیحدگی کی خبریں؛ ثانیہ مرزا نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک سے علیحدگی کی خبروں پر ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے خاموشی توڑ دی ہے۔

  قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، آل راؤنڈر شعیب ملک اور  ثانیہ مرزا کے درمیان علیحدگی کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔

حال ہی میں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے ٹوئٹر پر ایک اسٹوری پوسٹ کی ہے جس میں لکھا ہے کہ ٹوٹے ہوئے دل کہاں جائیں؟ اللہ کو ڈھونڈنے کے لیے۔

سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر یہ افواہیں گردش کررہی ہیں کہ دونوں میں علیحدگی ہونے والی ہے، مزید یہ بھی سننے میں آرہا ہے کہ یہ جوڑا اپنے بیٹے کی وجہ سے ایک دوسرے کے ساتھ ہے۔

واضح رہے کہ ابھی تک صحیح وجہ معلوم نہیں ہوسکی جبکہ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر یہ افواہیں گردش کررہی ہیں کہ دونوں میں علیحدگی ہونے والی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر کھلاڑیوں کے لیے انعام کا اعلان
باکسر عامر خان کو پاک فوج نے ایک دن کے لئے اعزازی کیپٹن کے رینکس لگادیے
دورہ انگلینڈ و آئرلینڈ: قومی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کا اعلان کردیا 
پاکستان کرکٹ بورڈ سے بڑا استعفیٰ آگیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کے اسکلز کیمپ کا انعقاد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version