Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 8؛ کس ٹیم نے کون سے کھلاڑی برقرار رکھیں ہیں

Now Reading:

پی ایس ایل 8؛ کس ٹیم نے کون سے کھلاڑی برقرار رکھیں ہیں
پی ایس ایل 8؛ کس ٹیم نے کون سے کھلاڑی برقرار رکھیں ہیں

پی ایس ایل 8؛ کس ٹیم نے کون سے کھلاڑی برقرار رکھیں ہیں

پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے لیے فرنچائزز نے اپنے برقرار رکھنے والے کھلاڑیوں کو فائنل کرلیا ہے۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نے سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے فرنچائزز کے رواں سیزن کے لیے برقرار رکھنے والے کھلاڑیوں کا اعلان کیا ہے جس میں ملکی و غیر ملکی کھلاڑی شامل ہیں۔

https://twitter.com/thePSLt20/status/1591107824402239489

اسلام آباد یونائیٹڈ

شاداب خان، آصف علی، محمد وسیم جونیئر، حسن علی، اعظم خان، فہیم اشرف، اپل اسٹرلنگ اور کولن منرو بدستور پی ایس ایل 8 کے لیے بھی اسلا آباد یونائیٹڈ کا حصہ ہوں گے۔

Advertisement

ملتان سلطانز

ملتان سلطانز نے کپتان و وکٹ کیپر محمد رضوان، شان مسعود، خوشدل شاہ، رلی روسو، شاہ نواز دھانی، ٹم ڈیوڈ، احسان اللہ اور عباس آفریدی کو بدستور اپنی فرنچائز میں برقرار رکھا ہے۔

کراچی کنگز

شعیب ملک اور حیدر علی کراچی کنگز کا حصہ بن گئے ہیں جب کہ عماد وسیم، محمد عامر، شرجیل خان، میر حمزہ، عامر یامین اور قاسم اکرم بدستور کراچی کنگز کا حصہ ہوں گے۔

پشاور زلمی

پشاور زلمی کی فیملی میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی نئی انٹری ہوئی ہے جب کہ پشاور زلمی نے وہاب ریاض، رتھرفورڈ، محمد حارث، عامر جمال، ٹام کوہلر کیڈمور اور سلمان ارشاد کو رواں سیزن میں بھی برقرار رکھا ہے۔

Advertisement

لاہور قلندرز

لاہور قلندرز نے گذشتہ سیزن کے کھلاڑیوں کو ہی برقرار رکھا ہے جس میں شاہین شاہ آفریدی، راشد خان، حارث رؤف، ڈیوڈ ویز، عبداللہ شفیق، کامران غلام، ہیری بروک اور زمان خان شامل ہیں۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے بھی گذشتہ سیزن کے کھلاڑیوں کو ہی برقرار رکھا ہے جن میں محمد نواز، جیسن روئے، افتخار احمد، محمد حسنین، سرفراز احمد، عمر اکمل، نوین الحق اور ول اسمید شامل ہیں۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل 8 اگلے سال فروری اور مارچ میں کھیلا جائے گا جب کہ رواں سیزن کی ڈرافٹنگ کے لیے 433 غیر ملکی کھلاڑیوں نے اپنی رجسٹریشن کروائی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر