Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیمی فائنل میں قومی ٹیم کی شاندار فتح، محمد عامر تنقید کی زد میں

Now Reading:

سیمی فائنل میں قومی ٹیم کی شاندار فتح، محمد عامر تنقید کی زد میں
سیمی فائنل میں قومی ٹیم کی شاندار فتح، محمد عامر تنقید کی زد میں

سیمی فائنل میں قومی ٹیم کی شاندار فتح، محمد عامر تنقید کی زد میں

سیمی فائنل میں قومی ٹیم کی شاندار فتح پر سوشل میڈیا صارفین نے محمد عامر کو آڑے ہاتھوں لے لیا ہے۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان آج سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل میچ کھیلا گیا جس میں پاکستان نے 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی اور فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔

اس میچ میں قومی ٹیم کی شاندار فتح اور کھلاڑیوں کی جانب سے بہترین کارکردگی دکھانے پر کھلاڑیوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والے فاسٹ بولر محمد عامر کو سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ’جس جس نے توہین بابر کی تھی وہ معافی مانگیں‘

ہوا کچھ یوں کہ فاسٹ بولر وہاب ریاض نے محمد عامر کی جیت کی خوشی میں چاکلیٹ کھانے کی تصویر سماجی رابطے کی سائٹ پر شیئر کی۔

Advertisement

https://twitter.com/WahabViki/status/1590325442216890368

تصویر کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ ’لوگ بات کررہے ہیں کہ محمد عامر نے جیت کی خوشی میں سرف کھالیا، بس میں انہیں بتانا چاہتا ہوں کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں جب کہ وہ چاکلیٹ کھارہے ہیں‘۔

Advertisement

اس ٹوئٹ کے جواب میں سوشل میڈیا صارفین نے محمد عامر کو تنقید کا نشانہ بنایا، ایک صارف نے کہا کہ ’انڈر گراؤنڈ ہونے کا سمے آگیا ہے‘۔

علاوہ ازیں دیگر صارفین نے محمد عامر کے ساتھ ساتھ وہاب ریاض کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور ساتھ ہی مزاحیہ میمز بھی شیئر کیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پاکستان کو جیت کے لیے 153 رنز کا ہدف دیا تھا جو پاکستان نے آخری اوور میں تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر