Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: کیا 1992 ورلڈکپ کی تاریخ خود کو دہرا رہی ہے؟

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: کیا 1992 ورلڈکپ کی تاریخ خود کو دہرا رہی ہے؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 میں سنسنی خیز مقابلے  جاری ہیں۔

آسٹریلیا میں جاری رواں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کئی اپ سیٹس بھی دیکھنے میں آئے۔پاکستان کو زمبابوے، سری لنکا کو نمیبیا ، انگلینڈ کو آئرلینڈ  اور جنوبی افریقہ کو نیدرلینڈز سے شکست کا سامنا پڑا۔

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں اپ سیٹ ہونے کے باجود سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئیں۔

موجودہ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کے حالات و واقعات حیران کن طور پر 1992 کے ورلڈکپ کے حالات و واقعات سے حد درجہ  مشابہت رکھتے ہیں۔

1992 ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم اپنا افتتاحی میچ میلبرن میں ہارگئی  تھی اسی طرح رواں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھی قومی ٹیم اپنا افتتاحی میچ میلبرن میں ہی ہاری۔

Advertisement

پاکستان کو 1992 کے ورلڈکپ کی طرح اس بار بھی گروپ میچ میں بھارت سے شکست ہوئی۔

1992 کے ورلڈکپ میں قومی ٹیم نے گروپ اسٹیج کے آخری تینوں میچ جیتے تھے اور رواں ورلڈکپ میں بھی گروپ اسٹیج کے آخری تینوں میچز میں فتح حاصل کی۔

قومی ٹیم  نے دونوں ایونٹس میں گروپ اسٹیج کے آخری دن صرف ایک پوائنٹ کے فرق سےسیمی فائنل میں رسائی حاصل کی تھی۔

Advertisement

واضح رہے کہ قومی ٹیم کل پہلے سیمی فائنل میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر  ایک بجے نیوزی لینڈ کے مد مقابل آئے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر