Advertisement
Advertisement
Advertisement

انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کا بڑا اعلان

Now Reading:

انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کا بڑا اعلان

انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس  نے دورہ پاکستان کے موقع پر بڑا اعلان کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں بین اسٹوکس نے ٹیسٹ سیریز کی اپنی میچ فیس پاکستان  کے سیلاب متاثرین کے نام  کرنے کا اعلان کیا ۔

بین اسٹوکس کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب  کی تباہ کاریاں دیکھ کر بہت دکھ ہوا، سیلاب سے پاکستان میں نقصانات کے اثرات مرتب ہوئے، یہی سمجھتا ہوں کرکٹ سے بالاتر ہو کر کچھ واپس کر سکوں ۔

انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ سیریز سے اپنی میچ فیس پاکستان کے سیلاب متاثرین کو عطیہ کروں گا۔

انگلش کپتان کا مزید کہنا ہے کہ پہلی مرتبہ پاکستان آکر بہت اچھا لگ رہا ہے۔ 17 سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ ہونے پر بہت پرجوش ہوں۔

Advertisement

بین اسٹوکس نے کہا کہ  کھیلنے اور سپورٹ گروپ کے درمیان ذمہ داری کا احساس ہے اور یہاں ہونا خاص بات ہے۔

واضح رہے کہ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم 17 سال بعد پاکستان کے دورے پر آئی ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ یکم دسمبر سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر