Advertisement
Advertisement
Advertisement

روہت شرما انٹرنیشنل کرکٹ میں 500 چھکے لگانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے

Now Reading:

روہت شرما انٹرنیشنل کرکٹ میں 500 چھکے لگانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے

بھارتی کپتان روہت شرما انٹرنیشنل کرکٹ میں 500 چھکے لگانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے ۔

تفصیلات کے مطابق روہت شرما نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں 5 چھکے لگاکر انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنے مجموعی چھکوں کی تعداد 502 کرلی ہے۔

وہ ’یونیورس باس‘  اور ’گیل اسٹارم‘ کے نام سے مشہور ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بلے باز کرس گیل کے بعد واحد کھلاڑی ہیں جنہوں نے یہ کارنامہ انجام دیا۔

کرس گیل نے انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ 553 چھکے لگا رکھے ہیں۔

پاکستان کے شاہد آفریدی  476 چھکوں کے ساتھ تیسرے جبکہ نیوزی لینڈ کے برینڈن میک کلم 398 اور مارٹن 383 چھکوں کے ساتھ بالترتیب چوتھے اور پانچویں نمبر ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر