
انگلینڈ کے سنیئر بلے باز جو روٹ نے گیند چمکانے کا انوکھا طریقہ ایجاد کرلیا۔
پاکستان کے خلاف پنڈی ٹیسٹ میں جو روٹ کی گیند چمکانے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جو روٹ اپنے ساتھی کھلاڑی جیک لیچ کے گنجے سر سے گیند کو چمکارہے ہیں۔
ان کے اس انداز پر انگلینڈ کے سابق کپتان و کمنٹیٹر ناصر حسین نے ساتھی کمنٹیٹر سے ازراہ مذاق کہا کہ ’ میری جانب مت دیکھیں‘۔
دوسرے کمنٹیٹر نے روٹ کے اس انداز کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ آئی سی سی کے تھوک سے گیند چمکانے پر پابندی کے باعث یہ ایک بہترین طریقہ ہے۔
"Absolutely ingenious!"
Root finds a unique way of shining the ball with the help of Leach 🤝😅#PAKvENG | #UKSePK pic.twitter.com/mYkmfI0lhK
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) December 3, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News