Advertisement
Advertisement
Advertisement

برسبین ٹیسٹ: دوسری جنگ عظیم کے بعد کھیلا گیا دوسرا مختصر ترین ٹیسٹ میچ

Now Reading:

برسبین ٹیسٹ: دوسری جنگ عظیم کے بعد کھیلا گیا دوسرا مختصر ترین ٹیسٹ میچ
برسبین ٹیسٹ

برسبین ٹیسٹ: دوسری جنگ عظیم کے بعد کھیلا گیا دوسرا مختصر ترین ٹیسٹ میچ

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان برسبین کے گابا اسٹیڈیم میں کھیلا گیا ٹیسٹ میچ  دوسری جنگ عظیم کے بعد دوسرا مختصر ترین ٹیسٹ میچ بن گیا۔

آسٹریلیا کی میزبانی کی تاریخ میں دو ہی ٹیسٹ میچز ایسے کھیلے گئے ہیں جو صرف دو دن میں اختتام پذیر ہوگئے۔ پہلا میچ 1931 میں میلبرن میں آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہوا تھا۔

مزید پڑھیں: ایڈیلیڈ کے میدان میں کئی ریکارڈز ٹوٹ گئے، انگلینڈ نے نئی تاریخ رقم کردی

برسبین ٹیسٹ آسٹریلیا میں گیندوں کے لحاظ سے دوسرا مختصر ترین مکمل ٹیسٹ  میچ بھی ہے جس کا فیصلہ صرف 866 گیندوں پر ہوا۔

ٹیسٹ کرکٹ میں صرف سات مواقع ایسے ہیں جب کوئی ٹیسٹ میچ برسبین ٹیسٹ کی 866 گیندوں سے کم گیندوں پر اختتام پذیر ہوا جن میں سے پانچ دوسری جنگ عظیم سے قبل کھیلے گئے۔

گزشتہ برس  بھارتی شہر  احمد آباد میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ صرف 842 گیندوں میں مکمل ہوگیا تھا۔

Advertisement

برسبین ٹیسٹ میں بولرز نے 25.4کے اسٹرائیک ریٹ سے وکٹیں حاصل کرکے 115 سالہ ریکارڈ بھی توڑدیا۔ یہ کسی بھی مکمل ٹیسٹ  میچ میں  بولرز کا دوسرا بہترین اسٹرائیک  ریٹ ہے۔

مزید پڑھیں: برمنگھم ٹیسٹ میں انگلینڈ کی فتح سے کئی ریکارڈز چکنا چور اور کئی نئے ریکارڈز قائم ہوگئے

Advertisement

واضح رہے کہ اس متنازع  ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے 6 وکٹوں سے فتح حاصل کرکے تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر