Advertisement
Advertisement
Advertisement

ثناء میر نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا حصہ بننے سے معذرت کرلی

Now Reading:

ثناء میر نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا حصہ بننے سے معذرت کرلی
پاکستان کی پہلی خاتون کرکٹر کا اعزاز، ثنا میر آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا حصہ بننے سے معذرت کرلی۔

تفصیلات کے مطابق ثناء میر نے سماجی رابطے   کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں کہا کہ  پی سی بی کمیٹی میں نام آنے پر مشکور ہوں لیکن  میں آگے بڑھنے  کے لیے اپنی آزاد آواز کو جاری رکھنا چاہتی ہوں۔

انہوں نے کہا کہ  میں انٹرنیشنل پلیئر ایسوسی ایشن فیکا میں کام  اور اس کے ساتھ کمنڑی جاری رکھنا چاہتی ہوں اس لیے  پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا حصہ نہیں رہ سکتی۔

خیال رہے کہ ثناء میر وزیر اعظم کی جانب سے بنائی گئی 14 رکنی کمیٹی کا حصہ تھیں۔

مزید پڑھیں: میچ کے دوران تماشائی کی ثناء میر کو انوکھی پیشکش

واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیر اعظم شہباز شریف نے پی سی بی کا 2019 کا آئین معطل کرکے 2014 کا آئین بحال کردیا تھا۔

وزیر اعظم نے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو عہدے سے ہٹاکر چودہ رکنی مینجمنٹ کمیٹی قائم کردی ہے جو بورڈ کے معاملات کو چلائے گی اور 120 روز میں  نئے چیئرمین کا تقرر کرے گی۔ بورڈ آف گورننگ کے نئے ارکان کا تقرر بھی کمیٹی ہی کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر