Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی ٹیسٹ پاکستان کے ہاتھ سے جاتا ہوا نظر آنے لگا، نیوزی لینڈ کی پوزیشن مضبوط

Now Reading:

کراچی ٹیسٹ پاکستان کے ہاتھ سے جاتا ہوا نظر آنے لگا، نیوزی لینڈ کی پوزیشن مضبوط
کراچی ٹیسٹ پاکستان کے ہاتھ سے جاتا ہوا نظر آنے لگا، نیوزی لینڈ کی پوزیشن مضبوط

کراچی ٹیسٹ پاکستان کے ہاتھ سے جاتا ہوا نظر آنے لگا، نیوزی لینڈ کی پوزیشن مضبوط

کراچی ٹیسٹ کے پانچویں روز نیوزی لینڈ کی پوزیشن مضبوط ہوگئی ہے جب کہ پاکستان اپنی دوسری اننگز میں مشکلات کا شکار دکھائی دے رہا ہے۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے جس کے پانچویں دن کا کھیل آج کھیلا جارہا ہے۔

کراچی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان نے 438 رنز بنائے تھے جس کے جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 612 رنز پر اپنی اننگز ڈکلیئر کردی تھی۔

بعد ازاں پاکستان نے 174 رنز کے خسارے سے اننگز کا آغاز کیا اور سات وکٹوں کے نقصان پر 220 رنز بنالیے ہیں جب کہ پاکستان نے 46 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: کراچی ٹیسٹ میں رضوان کے کپتانی سنبھالنے کے بعد تنازع کھڑا ہوگیا

سعود شکیل 5 اور محمد وسیم جونیئر 9 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں جب کہ نیوزی لینڈ کی اب بھی دوسری اننگز باقی ہے۔

واضح رہے کہ اگر پاکستان جلدی آؤٹ ہوکر بڑا ہدف دینے میں ناکام رہتا ہے تو نیوزی لینڈ باآسانی ہدف حاصل کرکے جیت اپنے نام کرسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
البانیہ: یورپین ڈیس ایبل اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا
راولپنڈی: پاک، ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز کے لیے فول پروف سیکیورٹی و ٹریفک پلان جاری
پی سی بی اور بیکن ہاؤس کا اشتراک، نوجوان کرکٹرز کو تعلیمی اسکالرشپ ملیں گے
سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں برطانیہ نے پاکستان کو ہرا دیا
ویمنز ورلڈکپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش سے متاثر، ایک، ایک پوائنٹ مل گیا
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر