Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی سی بی کا گراس روٹ کرکٹ کے لیے بڑا فیصلہ

Now Reading:

پی سی بی کا گراس روٹ کرکٹ کے لیے بڑا فیصلہ
پی سی بی بھاری تنخواہوں پر عہدیداران کو رکھنے کے حق میں نہیں، فیصلہ کل ہوگا

پی سی بی بھاری تنخواہوں پر عہدیداران کو رکھنے کے حق میں نہیں، فیصلہ کل ہوگا

پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی نے گراس روٹ کرکٹ کے لیے بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی نے آئین 2019 کے تحت ہونے والی کلب رجسٹریشن اور کلب اسکروٹنی کو ختم کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شاہد آفریدی پاکستان ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر مقرر

Advertisement

جس کے بعد ملک بھر میں 2014 آئین کے تحت رجسٹرڈ کلبز کا اسٹیٹس بحال ہوگیا ہے، ملک بھر میں 106 ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشنز اور 16 ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشنز بھی بحال ہو جائیں گی۔

مینجمنٹ کمیٹی کے فیصلے سے ملک بھر کے کرکٹ آرگنائزرز میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

دوسری جانب قومی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کی تبدیلی کے فیصلے میں تاخیر ہورہی ہے جب کہ ثقلین مشتاق اور محمد یوسف کے بارے میں پی سی بی فیصلے پر نہیں پہنچ سکا ہے۔

مزید پڑھیں: چیف سلیکٹر محمد وسیم عہدے سے فارغ

Advertisement

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے غیر ملکی ہیڈ کوچ کے لیے اشتہار دینے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ غیر ملکی ہیڈ کوچ کے لیے پی سی بی نے مکی آرتھر سے بھی رابطہ کیا ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ کوچنگ سرچ کمیٹی دنیا کے ٹاپ کوچز کے انٹرویوز کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر