Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنڈی ٹیسٹ میں ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا ایک اور نیا ریکارڈ قائم

Now Reading:

پنڈی ٹیسٹ میں ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا ایک اور نیا ریکارڈ قائم

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری پنڈی ٹیسٹ میں ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا  ایک اور نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔

پنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کا آغاز ہوا تو پاکستانی اوپنرز امام الحق نے 90 اور عبداللہ شفیق  نے 89 رنز  سے دن کا آغاز کیا۔

دونوں اوپنرز نے گزشتہ روز کی کارکردگی برقرار رکھتے ہوئے سنچریز اسکور کیں۔ امام الحق 121 اور عبداللہ شفیق 114 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

اس سےقبل انگلینڈ کی جانب سےبھی دونوں اوپنرز  بین ڈکٹ اور زیک کرولی نے سنچریز اسکور کی تھیں۔

ٹیسٹ کرکٹ  کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب ایک ہی میچ میں دونوں ٹیم کے اوپنرز نے سنچریز اسکور کیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ کھیل کے تیسرے روز کے اختتام تک پاکستان نے انگلینڈ کے 657 رنز کے جواب میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 499 رنز بنالیے ہیں۔

پاکستان کو انگلینڈ کی پہلی اننگ پہ لیڈ حاصل کرنے کے لیے 159 رنز درکار ہیں۔آغا سلمان 10 اور زاہد محمود ایک رن بناکر کریز پر موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر