Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کا اعلان

Now Reading:

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کا اعلان
ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کا اعلان

آئی سی سی  نے مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ائیر کا اعلان کردیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت کے سوریا کمار یادیو کو مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ائیر 2022 قرار دے دیا۔

https://twitter.com/ICC/status/1618194559183499265

مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ائیر 2022 کے لیے بھارت کے سوریا کمار یادیو کے علاوہ پاکستان کے محمد رضوان، انگلینڈ کے سیم کرن اور زمبابوے کے سکندر رضا نامزد ہوئے تھے۔

مزید پڑھیں: بابر اعظم آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کے کپتان مقرر

Advertisement

سوریا کمار یادیو نے 2022 میں 31 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 2 سنچریز اور 9 نصف سنچریز کی مدد سے 46.56 کی اوسط اور 187.43 کے اسٹرائیک ریٹ سے 1164 رنز بنائے۔

وہ محمد رضوان کے بعد ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں  ایک کیلنڈر ایئر میں ایک ہزار سے زائد رنز بنانے والے دوسرے بلے باز بن گئے  اور سال 2022  کا اختتام سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی کے طور پر کیا۔

مزید پڑھیں: آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ائیر میں دو پاکستانی کھلاڑی شامل

سوریا کمار یادیو نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں  ایک کیلنڈر ایئر میں   سب سے زیادہ 68 چھکے  لگاکر نیا ریکارڈ بھی قائم کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر