Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویسٹ ایشیا بیس بال کپ 27 جنوری سے اسلام آباد میں شروع ہوگا

Now Reading:

ویسٹ ایشیا بیس بال کپ 27 جنوری سے اسلام آباد میں شروع ہوگا
بیس بال کپ

ویسٹ ایشیا بیس بال کپ 27 جنوری سے اسلام آباد میں شروع ہوگا

ویسٹ ایشیا بیس بال کپ 27 جنوری سے پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں شروع ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق  اسلام آباد میں شیڈول ویسٹ ایشیا بیس بال کپ  میں سات ٹیمیں  شرکت کریں گی۔

ٹورنامنٹ میں میزبان پاکستان،بھارت ، بنگلہ دیش، افغانستان، فلسطین،نیپال اور سری لنکا  کی ٹیمیں مدمقابل  آئیں گی۔

مزید پڑھیں: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024بیس بال گراؤنڈ میں ہونے کا امکان

ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے فلسطینی بیس بال ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی ہے جبکہ بنگلہ دیش، نیپال  اور بھارت کی ٹیمیں بھی آج پاکستان پہنچ جائیں گی۔

Advertisement

افغانستان اور سری لنکا کی ٹیمیں 26 جنوری کو اسلام آباد پہنچیں گی۔

واضح رہے کہ بھارتی ٹیم کو  گزشتہ روز ویزے جاری  کیے  گئے تھے ۔

مزید پڑھیں: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024، پاک بھارت ٹاکرا امریکہ میں ہونے کا امکان

ویزے جاری ہونے پر انڈین بیس بال فیڈریشن کے سیکرٹری ہریش کمار  نے حکومت پاکستان سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ ویزے جاری کرنے پرحکومت پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

ہریش کمار نے کہا کہ  ویزے ملنے کے بعد ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کھیلنے آج واہگہ بارڈر کے راستے سے پاکستان پہنچیں گے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بارش سے کرکٹ آسٹریلیا کو ایک ملین ڈالرز کا نقصان
تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو بدترین شکست؛ پاکستان نے سیریز اپنے نام کرلی
سری لنکا نے پاکستان کے دورے کے لیے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کا اعلان کردیا
شائقین کیلیے خوشخبری، ایشین گیمز، پین ایم اور اولمپک گیمز میں کرکٹ ایونٹ شامل
دبئی، آئی سی سی میٹنگ جاری، ممبران پاک بھارت کرکٹ بورڈ میں سیزفائر کے خواہاں
بگ بیش لیگ کی انتظامیہ نے شائقین کرکٹ کی دلچسپی کیلیے منفرد اسکیم متعارف کرا دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر