Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویمنز ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو شکست دے دی

Now Reading:

ویمنز ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو شکست دے دی
ویمنز ٹی ٹوئنٹی

ویمنز ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو شکست دے دی

پہلے ویمنز ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی۔

تفصیلات  کے مطابق سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیااور مقررہ 20 اوورز میں 118 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔

مزید پڑھیں: قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے نکاح کرلیا

عمیمہ سہیل 30، عائشہ نسیم 24 اور جویریہ خان 16 رنز بناکر نمایاں رہیں۔ ان کے علاوہ کوئی بیٹر ڈبل فیگرز میں داخل نہ ہوسکیں۔

آسٹریلیا کی جانب سے  میگن شٹ نے 5، ایلس پیری اور الانا کنگ نے 2، 2 جبکہ جیس جوہانسن نے ایک وکٹ حاصل کی۔

Advertisement

آسٹریلیا  نے مقررہ ہدف 14ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

مزید پڑھیں: ہارون رشید کو قومی ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کردیا، نجم سیٹھی

ایلس پیری 57 اور ایشلے گارڈنر 30 رنز بناکر ناقابل شکست رہیں۔کپتان میگ لیننگ اور تاہلیا میک گرا  14، 14 رنز بناکر آؤٹ ہوئیں۔

پاکستان کی جانب سے سعدیہ اقبال اور  ندا ڈار نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میچ ہارگئے توکیا ہوا جنگ توہم جیتے'، پاکستانی شائقین کے بھارت پر کرارے وار
بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر پاکستانی ٹیم مینیجر کا احتجاج
سوریا کمار کی ابتدائی فتح کو پہلگام واقعے اور آپریشن سندور سے جوڑنے کی بھونڈی کوشش
دشمنی لاکھ سہی ختم نہ کیجئے رشتہ ، دل ملے نہ ملے ہاتھ ملاتے رہئے !
ایشیا کپ، کمزور ٹیم کے بڑے دعوے دھڑن تختہ، بھارت نے پھر پاکستان کو ہرا دیا
پاکستانی موقف کی فتح ، بھارت جیت گیا مگر بھارتی بائیکاٹ مہم ناکام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر