
بابر اعظم نے آئی سی سی ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا، کرکٹر آف دی ایئر قرار
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آئی سی سی ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا۔
تفصیلات کے مطابق بابر اعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا سب سے بڑا ایوارڈ ’کرکٹر آف دی ائیر‘ اپنے نام کرلیا۔
Double delight for Babar Azam 🤩
After being named the ICC Men's ODI Cricketer of the Year, the Pakistan star bags the Sir Garfield Sobers Trophy for the ICC Men's Cricketer of the Year 👏#ICCAwards
Advertisement— ICC (@ICC) January 26, 2023
بابر اعظم نے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت کر ’سر گیری سوبرز ٹرافی‘ حاصل کرلی۔
صرف یہی نہیں آئی سی سی ون ڈے کرکٹر آف دی ائیر کا ایوارڈ بھی بابر اعظم کے نام رہا۔
مزید پڑھیں: بابر اعظم مسلسل دوسری مرتبہ ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قرار
اس کے علاوہ بابر اعظم آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کے کپتان بھی قرار پائے۔
مزید پڑھیں: بابر اعظم آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کے کپتان مقرر
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News