Advertisement
Advertisement
Advertisement

دسویں الفجیرہ اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم دبئی روانہ

Now Reading:

دسویں الفجیرہ اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم دبئی روانہ
تائیکوانڈو

دسویں الفجیرہ اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم دبئی روانہ

دسویں الفجیرہ اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے قومی ٹیم دبئی روانہ ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق قومی  تائیکوانڈو ٹیم  دسویں الفجیرہ اوپن تائیکوانڈو چیمپئن  شپ میں شرکت کے لیے  نجی ایئر لائن کے ذریعے  سے دبئی روان ہوئی۔

مزید پڑھیں: چیف آف آرمی اسٹاف انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپیئن شپ کا اسلام آباد میں شاندار آغاز

قومی ٹیم میں ہارون خان، شاہ زیب، حمزہ سعید، مظہرعباس، سنان اشفاق، اربازخان، نقش ہمدانی اور فاطمہ  زہرہ شامل ہیں۔

یوسف کرامی ہیڈکوچ، آصف خان مینیجر اور فیصل بٹ فزیوتھراپسٹ  بھی ٹیم کے ساتھ ہیں۔

Advertisement

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے عہدیداران نے کھلاڑیوں کو رخصت کیا۔  اس موقع پر پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل وسیم جنجوعہ اور سی ای او عمر سعید بھی  موجود تھے۔

مزید پڑھیں: پاکستان نے 24 ویں ایشین تائیکوانڈو چیمپئین شپ میں برونز میڈل جیت لیا

قومی پلئیر ہارون خان کا کہنا ہے کہ الفجیرہ چیمپئن شپ  کے لیے بھرپور تیاری کی گئی ہے۔ پاکستان  کے لیے میڈلز جیتنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔

نقش ہمدانی نے کہا کہ ایونٹس کی تیاریوں  کے لیے تمام ممکنہ سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ میڈلز جیت کر قوم کو خوشخبری دیں گے۔

واضح رہے کہ ایونٹ متحدہ عرب امارات کی ریاست الفجیرہ میں 5 سے 8 فروری تک منعقد ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر