پی ایس ایل 8: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نسیم شاہ پر جرمانہ عائد
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر نسیم شاہ پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نسیم شاہ کو غلط ہیلمٹ پہننے پر میچ فیس کا دس فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: ناکامیوں کا تسلسل برقرار، کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے شکست
نسیم شاہ نے گزشتہ روز ملتان سلطانز کے خلاف بیٹنگ کے دوران پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بجائے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ( بی پی ایل ) کا ہیلمٹ پہن لیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے ہی میچ میں اپ سیٹ شکست
نسیم شاہ پر جرمانہ پی سی بی کے کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت عائد کیا گیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
