Advertisement
Advertisement
Advertisement

محمد حفیظ نے اعلیٰ تعلیم کیلئے جامعہ کراچی میں داخلہ لے لیا

Now Reading:

محمد حفیظ نے اعلیٰ تعلیم کیلئے جامعہ کراچی میں داخلہ لے لیا
محمد حفیظ

محمد حفیظ نے اعلیٰ تعلیم کیلئے جامعہ کراچی میں داخلہ لے لیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے اعلیٰ تعلیم  کے لیے جامعہ کراچی میں داخلہ لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق  سابق کپتان محمد حفیظ  نے جامعہ کراچی کے شعبہ ہیلتھ فزیکل ایجوکیشن اینڈ اسپورٹس سائنسز میں داخلہ لیا ہے۔

 محمد حفیظ نے شعبہ ہیلتھ فزیکل ایجوکیشن اینڈ اسپورٹس سائنسز کے صدر پروفیسر ڈاکٹر باسط انصاری سے ملاقات کی۔

مزید پڑھیں: محمد حفیظ نے لاہور قلندر سے راہیں جدا کر لی

اس موقع پر وائس چانسلر جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی بھی موجود تھے۔

Advertisement

جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے محمد حفیظ کو جامعہ کراچی میں خوش آمدید کہا۔

پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے کہا کہ ہماری نوجوان نسل کو کھیل کود میں بھی حصہ لینا چاہیئے جو ذہنی و جسمانی نشوونما کے لیے نا گزیر ہے۔

مزید پڑھیں: معلوم تھا کہ شعیب ملک کو عزت نہیں دی جائے گی، تب ہی ساتھ ریٹائر ہونے کا مشورہ دیا، محمد حفیظ

انہوں نے مزید کہا کہ جامعہ کراچی کے طلبہ آپ کے اسپورٹس تجربات سے بھرپور استفادہ کریں گے۔

محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ  کھیل کی وجہ سے اپنا تعلیمی سفر مکمل نہیں کرسکا تھا۔ اب مجھے بہترین موقع میسر آیا ہے، جس سے بھرپور استفادہ حاصل کروں گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر
پی ایس ایل، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر