پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے آفیشل ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کے کراچی پہنچنے کی تصاویر شیئر کی گئیں۔
Back home 💛🙌
Peshawar Zalmi Head Coach @darensammy88 reaches Karachi for #HBLPSL8 #Zalmi #YellowStorm #ZKingdom #ZalmiDeluxe pic.twitter.com/QVbC6Ys28d
Advertisement— Peshawar Zalmi (@PeshawarZalmi) February 7, 2023
ڈیرن سیمی ابتداء سے ہی پشاور زلمی کا حصہ رہے ہیں اور ٹیم کی قیادت بھی کرچکے ہیں ۔وہ اب بطور ہیڈ کوچ فرائض انجام دیں گے۔
مزید پڑھیں: پشاور زلمی نے کامران اکمل کو نئی ذمہ داری سونپ دی
واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کا آغاز 13 فروری سے ملتان میں ہوگا۔
مزید پڑھیں: پی ایس ایل 8: کامران اکمل پشاور زلمی کا حصہ نہیں رہے
پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایونٹ کے میچز چار مختلف وینیوز پر کھیلے جائیں گے۔
ابتدائی 14 میچز کراچی اور ملتان جبکہ باقی 20 میچز راولپنڈی اور لاہور میں کھیلے جائیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
