Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل کی سیکیورٹی کیلئےفوج اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری

Now Reading:

پی ایس ایل کی سیکیورٹی کیلئےفوج اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری
پی ایس ایل

پی ایس ایل کی سیکیورٹی کیلئےفوج اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کی فول پروف سیکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے پاکستان سپر لیگ کے میچز کے دوران فول پروف سیکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: انتظار کی گھڑیاں ختم، پی ایس ایل کا میلہ آج سے سجے گا

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ سے وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی ۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پنجاب حکومت، سندھ حکومت اور اسلام آباد انتظامیہ نے فوج اور رینجرز کی تعیناتی  کے لیے درخواست کی تھی جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی پی ایس ایل کی سیکیورٹی  کے لیے وزیر داخلہ کو خط لکھا تھا۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 8؛ کراچی، اسلام آباد اور پشاور کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی

 واضح رہے کہ پی ایس ایل  کے آٹھویں ایڈیشن کے میچز 13 فروری سے 19 مارچ تک ملتان، کراچی، راولپنڈی اور لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر
پی ایس ایل، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر