آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کی تاریخ کا اعلان
آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 کے فائنل کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کے اعلان کے مطابق ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 کا فائنل 7 سے 11 جون تک لندن میں کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیں: پاکستان کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیلنے کے امکانات روشن
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 کے فائنل معرکے کی میزبانی پہلے ہی لندن کے اوول گراؤنڈ کو مل چکی ہے۔
AdvertisementMark your calendars 🗓
The dates for the ICC World Test Championship Final later this year have been revealed 🤩#WTC23https://t.co/gOJcoWVc58
— ICC (@ICC) February 8, 2023
رواں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں رسائی کے لیے بھارت، آسٹریلیا، سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہے۔
مزید پڑھیں: ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ؛ بابر اعظم ٹاپ تھری بلے بازوں میں شامل
یاد رہے کہ پہلی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ نیوزی لینڈ کے نام رہی تھی۔ نیوزی لینڈ نے فائنل میں بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
