Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی نے پرتگال نیشنل انڈور روئنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کرلیے

Now Reading:

پاکستانی نے پرتگال نیشنل انڈور روئنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کرلیے
پاکستانی نے پرتگال نیشنل انڈور روئنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کرلیے

پاکستانی نے پرتگال نیشنل انڈور روئنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کرلیے

پاکستان کے محمد شہزاد نے پرتگال میں ہونے والی پرتگال نیشنل انڈور روئنگ چیمپئن شپ میں دو گولڈ میڈل جیت لیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق محمد شہزاد نے 500 میٹر اور 2 ہزار میٹر ریسز میں گولڈ میڈل جیتے ہیں جب کہ انہوں نے 60 سے 64 برس تک کی ماسٹر کیٹیگری میں حصہ لیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: انٹرنیشنل بیڈمنٹن سیریز 2019:پاکستان کی ماحور شہزاد فاتح

محمد شہزاد کی 500 میٹر ریس کا وقت ایک منٹ 33 سیکنڈ رہا جب کہ 2 ہزار میٹر میں محمد شہزاد کا وقت سات منٹ بیس سیکنڈ رہا۔

Advertisement

واضح رہے کہ محمد شہزاد اولمپیئن بیڈمنٹن پلیئر ماحور شہزاد اور انٹرنیشنل ویٹ لفٹر ربیعہ شہزاد کے والد ہیں۔

ورلڈ روئنگ کی آفیشل ویب سائٹ کے مطابق اس کھیل کا نام ’انڈور روئنگ یا ایرجنگ‘ اس لیے رکھا گیا ہے کیونکہ اس کھیل میں ارگو میٹر جیسے آلات کا استعمال ہوتا ہے جو کہ ایک تربیتی آلہ ہے۔

Advertisement

آج انڈور روئنگ اپنے طور پر ایک مسابقتی کھیل بن گیا ہے جس کے مقابلے پوری دنیا میں منعقد ہوتے ہیں جب کہ سب سے مشہور اور طویل چلنے والا مقابلہ سی آر اے ایس ایچ، بی ایس ہے جو ہر سال امریکی ریاست بوسٹن میں منعقد ہوتا ہے۔

پہلی بار 2018 میں عالمی روئنگ انڈور چیمپئن شپ کانسیپٹ ٹو الیگزینڈریا کے ساتھ مل کر امریکہ میں منعقد ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر