Advertisement
Advertisement
Advertisement

سابق بھارتی کپتان ایم ایس دھونی کی کھیتی باڑی کرنے کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

سابق بھارتی کپتان ایم ایس دھونی کی کھیتی باڑی کرنے کی ویڈیو وائرل

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے اپنے آبائی شہر رانچی کے باہر اپنے فارم پر کھیت صاف کرنے کے لیے ٹریکٹر چلا کر اپنے مداحوں کو حیران کر دیا۔

سابق بھارتی کپتان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہو نے ایک یڈیو شیئر کی ویڈیو کے ابتدائی منظر میں دھونی نے ایک فارم پر ٹریکٹر چلایا۔ فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ کوئی ان کے ساتھ بیٹھا ہے جب وہ ٹریکٹر چلا رہے تھے۔

ایم ایس دھونی کی ان کے دیسی اوتار میں وائرل ویڈیو نے ان کے مداحوں اور پیروکاروں کو متاثر کیا ہے۔ دھونی کی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا تھا، ’’کچھ نیا سیکھ کر اچھا لگا لیکن کام ختم کرنے میں کافی وقت لگا۔‘‘

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا، ایک صارف نے لکھا کہ دنیا بھر کے کسان لیجنڈ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر