Advertisement
Advertisement
Advertisement

لیونل میسی کا ترکیہ اور شام کیلئے 3.5 ملین یورو امداد کا اعلان

Now Reading:

لیونل میسی کا ترکیہ اور شام کیلئے 3.5 ملین یورو امداد کا اعلان
لیونل میسی

لیونل میسی کا ترکیہ اور شام کیلئے 3.5 ملین یورو امداد کا اعلان

ارجنٹینا کو عالمی کپ جتوانے والے لیونل میسی شام اور ترکیہ میں آئے تباہ کن زلزلوں سے ہونے والی تباہی سے متاثرہ لاکھوں افراد کی امداد  کے لیے سامنے آگئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مشہور فٹبال کھلاڑی لیونل میسی نے اپنی فاؤنڈیشن کے ذریعے 3.5 ملین یورو (پاکستانی  ایک ارب ایک کروڑ 70 لاکھ روپے) امداد کا اعلان کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی ادارہ خوراک کی شام اور ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کیلئے امداد کی اپیل

میسی کی فاؤنڈیشن کی جانب سے امداد کے اعلان کے بعد نہ صرف ان کے مداح بلکہ دیگر فٹ بال شائقین بھی انہیں خوب سراہ  رہے ہیں۔

ارجنٹائن کے فٹبالر لیونل میسی نے ممکنہ طور پر شام اور ترکیہ میں زلزلے کے بعد اب تک کا سب سے بڑا نجی عطیہ  دیا ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: ترکیہ اور شام میں زلزلہ: ہلاکتوں کی تعداد 23 ہزار سے تجاوز کرگئی

واضح رہے کہ پیر کی صبح ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے سے اب تک 23 ہزار سے زائد ہلاکتیں ہوچکی ہیں جس میں بڑی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ 2025: پہلے میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرا دیا
دبئی میں ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کی شاندار رونمائی، محسن نقوی بھی شریک
فاسٹ باؤلر عثمان شنواری کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز راولپنڈی میں ہوگی، پی سی بی کا اعلان
یو ایس اوپن کا ٹائٹل ہسپانوی کھلاڑی کارلوس الکاراز کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کا سیلاب متاثرین سے اظہارِ یکجہتی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر