رستم پنجاب دنگل کا آغاز
لاہور: رستم پنجاب دنگل کا پنجاب اسٹیڈیم میں آغاز ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق رستم پنجاب دنگل میں ملک بھر سے 60 پہلوان شریک ہیں جب کہ پہلوان عدنان، مالو، ہیرا، گلو، آفتاب، محبوب، نومی، عبدالمنان عرف مانی اور چھوٹا مالوحصہ لے رہے ہیں۔
علاوہ ازیں ماما، علی، فرید، سلطان، عثمان، عاطف، عباس، احمد، رازق، شاہد، یوسف، شفیق، سجاول گونگا اور محمد یاربھی دنگل میں شریک ہیں۔
رستم پنجاب دنگل میں جاوید، قمر، حمید، رمضان اور حسن سمیت دیگر پہلوان کشتیاں لڑیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
