Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیرس میں کرکٹ اکیڈمی اور اسٹیڈیم کا افتتاح

Now Reading:

پیرس میں کرکٹ اکیڈمی اور اسٹیڈیم کا افتتاح
پیرس میں کرکٹ اکیڈمی اور اسٹیڈیم کا افتتاح

پیرس میں کرکٹ اکیڈمی اور اسٹیڈیم کا افتتاح

پیرس کے نواحی علاقے سارسل میں سارسل کرکٹ اکیڈمی اور کرکٹ اسٹیڈیم ایمی ذولا کا افتتاح  کردیا گیا ہے۔

افتتاحی تقریب میں سفیر پاکستان عاصم افتخار احمد سمیت پیرس کے نواحی علاقے سارسل کے میئر مسٹر پیٹرک ہیدد اور فرانسیسی ممبر پارلیمنٹ کارلوس مارٹن  نے خصوصی شرکت کی-

پاکستان اور بنگلا دیش کے ٹیموں کے درمیان دوستانہ میچ بھی کھیلا گیا جب کہ افتتاحی تقریب سارسل کے کرکٹ گراؤنڈ میں منعقد ہوئی۔

فرانسں میں کرکٹ کے فروغ کے لیے کرکٹ اکیڈمی کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا ہے۔ کرکٹ اکیڈمی کا افتتاح فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد اور سارسل کے میئر نے ایک ساتھ فیتہ کاٹ کر کیا۔

سفیر پاکستان فرانس عاصم افتخار نے کہا کہ پاکستان، فرانس میں کرکٹ کو فروغ دینے کے لیے اپنا مثبت کردار ادا کرتا رہے گا تاکہ دونوں ممالک کے عوام کے درمیان موجودہ دوستانہ تعلقات کو مزید مستحکم کیا جاسکے۔

Advertisement

میئر مسٹر پاترک ہاداد نے کہا کہ اس طرح سے نوجوانوں میں کھیل اور تعمیری مصروفیات کے رحجان کو ترغیب دینے میں مدد ملے گی جب کہ مختلف سماجی اور ثقافتی سرگرمیوں سے نوجوانوں کو ایک دوسرے کو سمجھنے کا موقع بھی ملے گا۔

کرکٹ اکیڈمی کے مالک امجد سندھو نے سفیر عاصم افتخار اور میئر کے ہمراہ کرکٹ میں استعمال ہونے والے سازو سامان کے اسٹال کا بھی دورہ کیا۔ا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر