Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایمرجنگ ایشیا کپ فائنل؛ پاکستان کے خلاف بھارت کی بیٹنگ جاری

Now Reading:

ایمرجنگ ایشیا کپ فائنل؛ پاکستان کے خلاف بھارت کی بیٹنگ جاری

ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں قومی ٹیم نے بھارت کو 353 کا پہاڑ جیسا ہدف دیا ہے۔

ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز طیب طاہر نے بھارت کے خلاف شاندار سنچری اسکور کرکے پاکستان کی پوزیشن مستحکم کر دی۔

ایمرجنگ ایشیا کپ کا فائنل کولمبو میں روایتی حریفوں کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز طیب طاہر نے بھارت کے خلاف شاندار سنچری اسکور کرکے پاکستان کی پوزیشن کو مضبوط بنا دیا ہے۔

طیب طاہر ایسے وقت میں کریز پر آئے تھے جب پاکستان کی تین وکٹیں گر چکی تھیں ایسے میں انہوں نے نہ بھارتی بولرز کا دباؤ قبول نہ کرتے ہوئے جارحانہ کھیل پیش کیا اور صرف 68 گیندوں پر سنچری اسکور کرلی۔

ان کی سنچری میں 4 چھکے اور 12 چوکے شامل ہیں۔ طیب طاہر 108 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔

Advertisement

طیب اور مبشر خان کے درمیان 126 رنز کی قیمتی پارٹنر شپ ہوئی۔

اس سے قبل بھارت اے نے ٹاس جیت کر پہلے اپنے بولرز کو آزمانے کا فیصلہ کیا جو پاکستانی اوپنرز نے غلط ثابت کر دیا۔

گرین شرٹس کے اوپنرز نے اننگ کے ابتدا سے ہی جارحانہ مگر محتاط انداز اختیار کرتے ہوئے سنچری پارٹنر شپ بنائی اور دونوں اوپنرز نے نصف سنچریاں بنائیں۔ پاکستان کے پہلے آؤٹ ہونے والے بیٹر صائم ایوب تھے جو 121 کے مجموعی اسکور پر 59 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جس کے لیے انہوں نے 51 گیندوں کا سہارا لیا۔ صاحبزادہ فرحان 65 رنز بناکر رن آؤٹ ہوگئے۔

جواب میں بھارت کی بیٹنگ جاری ہے اور 353 رنز کے تعاقب میں اب تک بھارت نے 6 وکٹوں کی نقصان پر 180 رنز بنالیے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چھکے کیلئے 6 اور صفر کیلئے 0 استعمال ہوتا ہے؛ حارث رؤف کا آئی سی سی میں مؤقف
ایشیا کپ، پاکستان کی شاندار واپسی، بنگلا دیش کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی
صاحبزادہ فرحان اور دھونی کے اسٹائل میں مماثلت، مگر اعترض کیوں؟ گن سیلیبریشن اورکون کون کرچکا؟
بھارتیوں کو پھر مرچیں لگ گئیں، رونالڈو نے بھی حارث رؤف کے انداز میں رافیل گرایا، ویڈیو وائرل
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر