Advertisement
Advertisement
Advertisement

دورہ سری لنکا؛ قومی ٹیم کولمبو پہنچ گئی

Now Reading:

دورہ سری لنکا؛ قومی ٹیم کولمبو پہنچ گئی

 سری لنکا کے خلاف دو میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے قومی کرکٹ ٹیم اتوار کی شب جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے دبئی کے راستے کولمبو  پہنچ گئی، ویزا نہ ملنے کے سبب بولنگ کوچ  مورنے مورکل  دبئی میں قومی ٹیم کو جوائن کرلیں گے۔

آئی سی سی سی ٹیسٹ چیمپئین شپ کی پہلی آزمائش میں شرکت کے لیے سری لنکا پہنچنے والی قومی ٹیم سیریز سے قبل 11 اور 12 جولائی کو دو روزہ  وارم اپ میچ کھیلے گی۔

پہلا ٹیسٹ گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں 16 سے 20 جولائی تک کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ٹیسٹ کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کلب میں 24 سے 28جولائی تک شیڈول ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی 20 باؤلرز رینکنگ: بھارتی ورن چکروتی نمبر ون، پاکستانی باؤلرز کی بڑی ترقی
ایشیا کپ: پی سی بی کا اینڈی پائی کرافٹ کی تبدیلی کا مطالبہ، بائیکاٹ پر قائم موقف برقرار
میچ ریفری تبدیل، ایشیا کپ تنازع حل ہو گیا، پاکستان آج میچ کھیلے گا
ایشیا کپ 2025: بنگلا دیش نے افغانستان کو 8 رنز سے ہرا دیا
پہلا ونڈے؛ پاکستان ویمنز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 256 رنز کا ہدف
بھارتی دباؤ پر میچ ریفری کی ملی بھگت کا بھانڈا پھوٹ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر