Advertisement
Advertisement
Advertisement

جتنے کے جوتے نہیں اس سے زیادہ ٹیکس؛ پاکستانی ایٹھلیٹ مشکل میں پڑ گئیں

Now Reading:

جتنے کے جوتے نہیں اس سے زیادہ ٹیکس؛ پاکستانی ایٹھلیٹ مشکل میں پڑ گئیں

برطانیہ سے اسپورٹس جوتے پاکستان پہنچتے ہی مزید مہنگے ہوگئے، صاحب عصرہ کے اسپائکس کی قیمت پچپن ہزار روپے جب کہ ٹیکس اڑسٹھ ہزار روپے عائد کر دیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ سے تحفتاً بھیجے جانے والے ایتھلیٹکس اسپائکس پاکستان پہنچتے ہی مزید مہنگے ہوگئے، اسپائکس جوتے کی قیمت پچپن ہزار روپے ہے جبکہ اس پر اڑسٹھ ہزار روپے کا ٹیکس عائد کردیا گیا ہے۔

پاکستانی ایتھلیٹ صاحب عصرہ کی مشکلات اس وقت بڑھ گئیں جب نجی کوریئر کمپنی نے بھاری ٹیکس کی ادائیگی کا مطالبہ کردیا۔

اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے صاحب عصرہ نے بتایا کہ برطانیہ سے ایک جاننے والے نے تحفتاً جوتے بھیجےہیں، بھاری ٹیکس کی ادائیگی کرنا ممکن نہیں۔

صاحب عصرہ نے کہا کہ ایشین گیمز کی تیاریاں شروع کرنی ہیں جس میں اب مسئلہ ہوگا، سو میٹر سمیت ریلے ریس کی بھی تیاری کرنی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ صاحب عصرہ ساوتھ ایشین گیمز 2019 کی سلور میڈلسٹ ہیں، خاتون ایتھلیٹ ملکی سطح پر بھی کافی میڈلز جیت چکی ہیں، کوئٹہ میں ہونے والے نیشل گیمز میں انھوں نے 3 گولڈ میڈلز جیتے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز نام کر لی
سوشل میڈیا پر وائرل سعودی عرب کا ’اسکائی اسٹیڈیم‘ اے آئی کی کارستانی نکلا
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر