
گال ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں سری لنکن ٹیم 312 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تو ابتدائی 4 وکٹیں جلد ہی گرگئیں۔
اینجلو میتھیوز اور دھننجیا ڈی سلوا نے 131 رنز کی پارٹنرشپ کرکے ٹیم کو مشکل سے نکالا ۔ تاہم بعد ازاں مزید کوئی کھلاڑی زیادہ دیر کریز پر نہ ٹک سکا اور پوری ٹیم 312 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
دھننجیا ڈی سلوا122 ، اینجلو میتھیوز64 اور سمارا وکرما 36 رنز بناکر نمایاں رہے۔
پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ اور ابرار احمد نے 3،3 جبکہ سلمان علی آغا نے ایک وکٹ حاصل کی۔
2️⃣ wickets each for @iNaseemShah and Abrar Ahmed this morning as Sri Lanka are dismissed for 312 🏏
We'll be back with the first-innings reply after lunch.#SLvPAK pic.twitter.com/QFlgvtMytX
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) July 17, 2023
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News