
ایشیا کپ؛ پاکستان کیخلاف میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا
ایشیا کپ شروع ہونے سے قبل ہی بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹیم کے بیٹر کے ایل راہول ایشیا کپ کے پہلے دو میچز سے باہر ہو گئے ہیں۔
بھارتی بیٹر دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ کنڈیشنگ کیمپ میں شریک ہیں لیکن وہ 100 فیصد فٹنس ثابت نہ کر سکے۔
بھارتی میڈیا نے بتایا کہ کے ایل راہول ٹیم کے ہمراہ سری لنکا جائیں گے۔
واضح رہے کہ ایشیا کپ کا پہلا میچ پاکستان اور نیپال کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ پاکستان اور بھارت کا میچ 2 ستمبر کو ہوگا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News