Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی میں بابراعظم سے کوئی خوف نہیں، عثمان شنواری

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی میں بابراعظم سے کوئی خوف نہیں، عثمان شنواری
ٹی ٹوئنٹی میں بابراعظم سے کوئی خوف نہیں، عثمان شنواری

ٹی ٹوئنٹی میں بابراعظم سے کوئی خوف نہیں، عثمان شنواری

پاکستانی فاسٹ بولر عثمان شنواری کا قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں ان کا سامنا کرتے وقت بہت پر اعتماد ہوتا ہوں۔

حال ہی میں قومی فاسٹ بولر عثمان شنواری نے مقامی یوٹیوب چینل کو انٹریو دیا جس میں انہوں نے بابر اعظم کو ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ میں اپنا پسندیدہ کھلاڑی قرار دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی میں ان کے خلاف بولنگ کرتے وقت میں زیادہ دباؤ محسوس نہیں کرتا لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ میرے پسندیدہ کھلاڑی ہیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: فاسٹ بولر عثمان خان شنواری نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

انہوں نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ بابر اعظم ون ڈے اور ٹیسٹ میں انتہائی خطرناک کھلاڑی ہیں لیکن ٹی ٹوئنٹی میں ان کے خلاف میں زیادہ دباؤ محسوس نہیں کروں گا کیونکہ وہ روایتی شارٹس پر انحصار کرتے ہیں۔

عثمان شنواری کہتے ہیں کہ بحیثیت بولر آپ بابر اعظم سے یہ توقع نہیں کرتے ہیں کہ وہ اچھی لینتھ ڈیلیوری کو سوئپ کریں گے یا چھکے کے لیے غیر روایتی شاٹس کھیلیں گے جس کی وجہ سے مجھے ٹی ٹوئٹی میں ان سے کوئی خطرہ نہیں ہوتا۔

 

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر