Advertisement
Advertisement
Advertisement

جشن کی ویڈیو میں بڑے کھلاڑیوں کو شامل نہ کرنے پر پی سی بی پر تنقید

Now Reading:

جشن کی ویڈیو میں بڑے کھلاڑیوں کو شامل نہ کرنے پر پی سی بی پر تنقید
جشن کی ویڈیو میں بڑے کھلاڑیوں کو شامل نہ کرنے پر پی سی بی پر تنقید

جشن کی ویڈیو میں بڑے کھلاڑیوں کو شامل نہ کرنے پر پی سی بی پر تنقید

پاکستان کی 76 ویں یوم آزادی کے موقع پر پی سی بی نے جشن کی ویڈیو جاری کی ہے جس میں لیجنڈ کھلاڑیوں کو دکھایا گیا ہے۔

پاکستان کی 76 ویں یوم آزادی کے موقع پر پی سی بی نے کرکٹ کی تاریخ میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے کھلاڑیوں پر مبنی ایک ویڈیو جاری کی ہے۔

ویڈیو میں تمام لیجنڈ کھلاڑیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے جب کہ ویڈیو میں جاوید میانداد، وسیم اکرم، شعیب اختر، وقار یونس، شاہد آفریدی، اور بابر اعظم کو شامل ہیں۔

https://twitter.com/TheRealPCB/status/1691091543350771712?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1691091543350771712%7Ctwgr%5E083c1d597bac5a0b07a110c9fdc05454f077b670%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fcricketpakistan.com.pk%2Fen%2Fnews%2Fdetail%2Fpakistan-crickets-celebratory-video-without-major-players-sparks-backl

علاوہ ازیں ویڈیو میں پاکستان کی کرکٹ کی تاریخ میں یادگار فتوحات بشمول 1992 ورلڈ کپ، 2009 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ اور چیمپئنز ٹرافی 2017 کو شامل کیا گیا ہے۔

Advertisement

پی سی بی نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’’تاریخ بنانا صرف ایک دن کی بات نہیں بلکہ یہ ان لیجنڈ کھلاڑٰیوں کے بارے میں ہے جو پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا ورثہ ہیں‘‘۔

اس ویڈیو میں کرکٹ کے بڑے ناموں کو شامل نہ کرنے اور دورانیہ کم رکھنے پر کرکٹ شائقین کی جانب سے کڑی تنقید سامنی آئی ہے۔

واضح رہے کہ ویڈیو میں 1992 ورلڈ کپ کے کپتان عمران خان اور سعید انور سمیت محمد یوسف کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کل ورلڈکپ کے لیے سری لنکا روانہ ہوگی
بھارتی بلے بازوں نے پاور پلے میں میچ یکطرفہ بنا دیا، پاکستانی کپتان سلمان آغا
پاکستانی ٹیم کی شکست پر شائقین مایوس؛ ڈراپ کیچز پر برہمی کا اظہار
حارث رئوف نے بھارتی شائقین اور کھلاڑیوں کو اشاروں میں 6 صفر کی یاد دلا دی
حارث رئوف اور ابھیشیک میں گرما گرمی، فخر کا آئوٹ بھی زیر بحث بنا رہا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر